بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قَالَ رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي ﴿۲۵﴾﴿25﴾
انھوں نے کہا اے میرے رب میرا سینہ گشادہ کردے
وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي ﴿۲۶﴾
اور میرے لیے میرا کام آسان کر دے۔
وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِنْ لِسَانِي ﴿۲۷﴾
اور میری زبان کھول دو
يَفْقَهُوا قَوْلِي ﴿۲۸﴾
تاکہ لوگ میری باتوں کو سمجھ سکیں
سورہ مبارکہ طہٰ